In this video I will explain the drawback of voltage stabilizer and their impact on power consumption. In this video you will learn the disadvantages of how using the voltage stabilizer and how it can effect you bill
Excellent video good information mai b already voltage protector use kr rha hoon steplizer ko remove kr diaya hai❤ ❤ 1 year ho gyya hai hume khud khyal krna ho ga bill save karne k liye❤❤
Mashaallah Bhai mein ne bhe steblaizar kafi taime se utar deya tha setblaizar se mera freg ka compressor krab ho gya tha is ke volt 330 ho gy thy ye brekar bhot acha hai
وہ جو سارا سارا دن بجلی نہیں ہوتی اور جب آتی بھی ہے تو والٹیج کم دیتی ہے جس کی وجہ سے فریج میں موجود ساری چیزیں خراب ہو جاتی ہیں اس کا کیا؟ سٹیبلائیزر اسی لیے لگاتے ہیں کہ فریج سہی سے چلے اور چیزیں خراب نا ہوں اور ٹھنڈا پانی ملے.
سرج پروٹیکٹر کم وولٹیج کو زیادہ اور زیادہ کو کم نہیں کرسکتا جبکہ سٹیبلائزر یہ کام بخوبی انجام دے سکتا ہے۔ جہاں وولٹیج 190 سے 210 تک رہتے ہیں وہاں سٹیبلائزر کو استعمال نہ کریں دوسری صورت میں اسے استعمال کرنا ہی عقلمندی ہے لیکن سروو سٹیبلائزر استعمال کرنا چاہیے۔
بلکل غلط ۔ آپ نے صحیح واٹ نہیں نکالے۔ سٹیںلائزر 0.40 ایمپئر کرنٹ لے رہا ہے لیکن پاور 22,25 واٹ سے زیادہ نہیں ہوتی ۔ آپ نے پاور فیکٹر نہیں نکالا۔ سٹیبلائزر 22,25 واٹ سے زیادہ نہیں خرچ کرتا۔
Bhai mery dono alag cheezen hain dono ka functions alag hain. "Stablizer" stable karta hae light ko Protector just security guard hae jesy hi kam zoyada hoga wo fridge ko band kar dega, jabky stabliser us ko chalaega kisi b situation m. Chootye adami mery 20 minutes waste kar dey3 tum ney gandu