PTV has record of Dramas since 70s, if PTV retelecasts the drama series, serials, long plays like Drama 81 to Drama 88, Teletheater in same sequence from 1970s onwards, then PTV can capture a great number of viewership and can also earn revenue through sponsors in form of TV Commercials.
Iss Waqt buhat Acha dawar tha bijli bhi they Amman bhi ths khushali bhi the Aik e channel tha pyar muhabat SE sub gayoo ki dost log jama hoti they drama dekni kelay
بہت شکریہ کیا یادیں جاگی ہیں۔ دوسرے دن خواہ امتحان ہی کیوں نہ ہو، پھر بھی یونیورسٹیوں میں ہاسٹلوں کے کامن روم بھر جاتے تھے۔ ٹی وی کی آمد کے ساتھ ساتھ ہی پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ کا آرٹ اور اس کی مقبولیت بھی آ گئی تھی۔ اور ہاں ڈرامہ ' انکل عرفی' کے ذکر کے بنا یہ لسٹ شاید ادھوری رہے گی۔
Havai sona chandi and more drama seriol karachi center Lahor center quita center Peshawar center Islamabad center dramas missing you iam from karachi Pakistan good
Mn 10 sal ka tha jab landa bazar Drama dekha tha Marvi bhi dekha Haqeeqat Drama Bandhan Drama pury chand ki raat kamal k mazy thy yrrr aik aur Drama tha mjy thora bht yad hai lkn uska nam nai pta 3 Bhai hoty hain jo bachpan me lapata ho jaty hain aik chor banta hai aik police oficer 3sre ka nai pta bary ho kr 3no apni maa se mil jaty hain kisi ko yad hai us Dramy ka naam......????
پی ٹی وی کے پاس 70کی کی دہائی سے ڈراموں کا ریکارڈ موجود ہے، اگر پی ٹی وی ڈرامہ سیریز، سیریلز، طویل ڈرامے جیسے ڈرامہ 81 سے ڈرامہ 88، ٹیلی تھیٹر کو 1970 کی دہائی سے اسی تسلسل میں دوبارہ ٹیلی کاسٹ کرتا ہے، تو پی ٹی وی ناظرین کی بڑی تعداد حاصل کر سکتا ہے اور آمدنی بھی حاصل کر سکتا ہے۔ ٹی وی کمرشل کی شکل میں اسپانسرز کے ذریعے۔
2010 سے میں ان کے پیچھے پڑا ہوں کئی بار پی ٹی وی اسلام آباد سنٹر سے رابطہ بھی ہوا ہے اسی سلسلے میں کہ مجھے 1998 سے لے کر 2007 تک سارے ڈراموں کی کاپیاں دی جائے میں بس صرف دیکھنے کا شوقین ہوں اسی سلسلے کراچی ریمبو سنٹر بھی گیا ہوں مگر کہے نہیں مل رہے اور نا پی ٹی وی والے کسی کو دے رہے ہیں
ایک ایکٹر تھا باگہے بیاڑی اسکا ڈرامہ مجھے یاد نہیں پلیز کوئی نام بتادے جس میں لڑکی ادے باگہے بیاڑی کہتی تھی اور ویسے ڈرامے میں اسکانام شرفو تھا۔مجھے ڈرامے کا نام یاد نہیں۔ لیکن آخر میں وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے اور یہ گانا چلتا ۔۔ جوگی تیرے عشق میں ڈوب گیا اسے دنءا کی لہروں سے کیا۔۔۔ پلیز بتادے کوئی یہ کونسا ڈرامہ تھا
Bhai program jes visit nay bhi banana hay an ko phelay ptv ki tarekh malam karnataka leni chaeay this asylum apni marzipan say Jo haha bol dea say malumat galat hay as may anda koinobori or program banana na too pori tearing karnataka lena ye kiss say malam karnataka lena