Asslamualaikum Bhai may bangladesh se sarfraz apki har video dekhta hun aur bohot acchi lagti hay har video but ajki video kohistan channel par Kuch hafte pehle hi sunli hay love your channel from bangladesh
@@kalsaa745ye Islam k khilaf ek Naya propaganda hai Jo pasa Le kar Islam ko God ko naozbillah Gali nikaltay Hain or Quran ki ayyat ki khud se tafseer kar k un ka mazzak banaytay Hain agar aap ko nahi pata ex Muslims k baray main to aap dekhna bhi mat
یہ ایک بے وقوف شخص ہے، اصلی تورات عربی میں ہے اور اج بھی مسلمان جانتے ہیں اللہ نے جس تورات کا ذکر کیا ہے وہ کہاں ہے، منافقین ، جو لیبل لگا کر مسلمانوں کو دھوکا دیتے ہیں وہ ہی یہود کی تورات کو سچا جانتے ہیں۔ یہودیوں کے پاس جو تورات ہے وہ ٹیشو پیپر سے ذیادہ کچھ نہیں۔ اللہ سبحان و تعالی کے الفاظ کوئی بدل نہیں سکتا ہے اور رحمن نے تورات اور انجیل کو ہمیشہ سے محفوظ رکھا ہوا ہے، جسے منافق چھو بھی نہیں سکتے
یہ لوگ آسمانی کتابوں پر ایمان کیوں لاتے ہیں اگر یہ تحریف شدہ ہیں تو؟ نبی کریم کی پیدائش سے بھی پہلے کی بائبل مقدس اٹلی اور لندن کے میوزیم میں رکھی ہے جو بلکل آج کی بائبل جیسی ہی ہے نبی کریم کے دور سے پہلے ہی ساری دنیا میں بائبل کی کاپیاں شائع ہو چکی تھی جس پر نبی کریم خود ایمان لائے تھے۔اللہ نے نبی اکرم کو حکم دیا قرآن میں پچھلی آسمانی کتابوں سے ہدایت حاصل کرنے کا۔10:94۔ اور یہود و نصارہ کو ان کتابوں پر عمل کرنے اور ان کے مطابق فیصلے کرنے کا حکم دیا۔ سورت مائدہ ۔ تو تحریف کس نے کی اور کب کی کہ ساری دنیا اس سے بے خبر کیسے رہی؟ تحریف تراجم تفاسیر اور تبلیغ میں کرتے ہیں لوگ جیسے قرآن میں بھی کرتے ہیں لوگ ۔یا تو وہ درجنوں آیات جھوٹی ہیں جو ان کتابوں کو سچا کہتی ہیں ان پر عمل کرنے ایمان لانے ہدایت لینے کا حکم دیتی ہیں قرآن تو کہتا ہے اس میں کوئی بھی اختلاف نہیں۔احادیث میں ہے کہ عثمان رضی اللہ نے آخری 3 سورتیں خد شامل کی اور سورت احزاب کی 100 سے زائد آیات بھی غائب ہیں قرآن سے جن میں عورت کو نا محرم مردوں کو دودھ پلانے کا حکم ہے۔ سورہ فاتحہ اور درود ابراہیمی کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز میں یہ دعا مانگ رہے تھے کہ اے اللہ مجھے ان لوگوں کا راستہ دکھا جن پر تو نے انعام کیا ہے۔ قرآن کہتا ہے کہ بنی اسرائیل والے انعام یافتہ ہیں جنہیں قیامت تک تمام جہانوں پر فضیلت دی گئی ہے۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیٰ محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم