اسلام علیکم میرے پیارے حاجی مبشر صدیق بھائی آپ نے فرمایا کہ کمنٹ کر بتائیں کہ آپ کو پہلے سے پتا تھاکہ نہیں تو عرض ہے کہ مجھے پتا تھا ایک وی لاگ دیکھا تھا ۔ مجھے یہ بھی پتا اکثروی لاگز بنانے والے محترم بھائی کمنٹ دیکھ نہیں پاتے وقت نہیں ھوتا ۔ دیکھتے ہیں آپ دیکھتے ہیں کہ نہیں ندیم اشرف ساھیوال
Are you always unhappy? Do you feel unsettled? Happiness will not come to those who are never grateful for the Almighty's blessings. This world is not a place where you get exactly what you want. There are many out there who will never have what you have; so be thankful always.
ہمارا ملک وہ ملک ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے سونے سے بھی زیادہ قیمتی نعمتوں سے نوازا ہے ، ہم اس ملک اور ان نعمتوں کی قدر کریں اور الله تعالیٰ کا بہت بہت شکر ادا کریں
میں انڈیا سے ہوں اور یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی، لڑکے اس طرح بنتے ہیں، یہ میں نے پہلی بار دیکھا اور آپ کے بولنے کا انداز بہت منفرد ہے، اللہ آپ کو خوش رکھے بھائی۔ 😊😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ انتخاب جناب آپ کو اللّٰہ تعالٰی خوب خیر وبرکت عطاء فرمائے آمین آمین آمین یارب العالمین ثمہ آمین میں بہت خوش ہوا کراچی سے ہوں۔
Very informative video regarding the processing of Dates and the cultivation of other fruits in the farm. Which place and country is this. I am from Hyderabad India
ماشاءالله مبشر بھائی آپکو سب سے پہلے عمرہ کی بہت مبارک ہو بہت اچھی معلومات آپ نے شیر کی ہیں کام بھی اچھا ہے آپ بھی شروع کر لیں بہت فائدہ ہے آپ نے نئی زمین بھی لی ہے ویڈیو آپ کی بہت لیٹ آئی ہے روز کی روٹین سے ویڈیو اپ لوڈ کریں کوکنگ والی ویڈیو بھی شیر کریں اللّه پاک آپ کا عمرہ قبول فرمائے آپکو ہر کام میں کامیابی عطاء فرمائے آمین 😀❤❤🙏🙏
Alhumdulila we r blessed with a fertile soil and hot sunshine . we just have to work harder to bring about a socio- economic change in our beloved country-so much knowledge to gain😊
اپ سب کو میرا سلام اپنی دعاؤں میں ضرور فلسطین کے مسلمانوں کو یاد رکھیں اپنی دعاؤں میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو یاد رکھیں بے شک مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اور ہمارے بھی بھائیوں کے اوپر اتنا ظلم کیا جا رہا ہے ان کے بچوں پر ان کے ماؤں بہنوں پر اللہ پاک ان کو سلامت رکھے اللہ پاک ان کی پریشانیوں کو دکھوں کو دور کرے امین 😢
@drbheemareddykyasarame 6491 Dr saheb your name is too long. Thanks for your comments and praise for the farm. I was told most of the ''chuharas''[dry date] to India is exported from Pakistan Dry dates are used for some Religious festival in India. Pl confirm my information. Thanks and regards from USA
Aslama lakem bohet Khoob jankari di or bohet kush dikhaiya aap ne end me ji aap ne sab k liya dua mangi sab ko dua di ha bohet khushi hui Allah aap ko vi sada sukhi rakhe
বিসমিল্লাহির রাহমানির রাহীম - মুসলমানদের সকল কথার মধ্যে আল্লাহ নাম থাকা ভালো এবং ইনশাআল্লাহ বলা, সোবহান আল্লাহ বলা, মাশ আল্লাহ বলা , মুসলমান পুরুষদের দাড়ি থাকলে অনেক ভালো লাগে , মুসলিম নারীদের ঘোমটা সাথে থাকলে অনেক ভালো লাগে
مبشر بھائی اگر آپ نے کھجوروں کی پکائی کو روایتی انداز میں دیکھنا ہے تو خیرپور میرس سندھ آئیں، یے سندھ پاکستان کا واحد ضلع ہے جہاں تقریباً سوا سو کے قریب کھجوروں کے اقسام پائے جاتے ہیں اگر آپ نے جب بھی آنا ہو تو جون جولائی میں یہاں پر ہم آپ کو ویلکم کریں گے
اسلام علیکم سب ناظرین کو صدا سلامت رہیں میرے پیارے وطن پاکستان میں الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ خدا باری تعالیٰ کی سب نعمتیں میسر ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ