Muhammad Abbasi sab tankeeth karnay say pahlay conform kar liyya karro . nasal kashi ka meaning ha afzash e nasal .. nasal kushi ka meaning ha nasal ko end karna . ok
بھائی آپ کیسے ڈاکٹر ہو جو افزائشِ نسل کو نسل کشی کہ رہے ہو پہلے یہ فرق جان لو پھر وڈیو بناؤ نسل کشی قتل کرنے کو کہتے ہیں اور افزائشِ نسل نسل بڑھانے کو کہتے ہیں بہت شکریہ