السلام علیکم ماشاءاللہ بہترین پر رونق وڈیو،اور منظر صاحب گاڑی کا اور سٹاپر کا ساؤنڈ لازمی سنوایا کریں ،جزاک اللّٰہ ،جیو باٹہ جی تاڈیاں محبتاں ماشاءاللہ ،🎉❤ فہد خان منٹگمری ساہیوال
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
السلام وعلیکم ممزار بھائ ہر روز ایک ویڈیو اپپ لوڈ کیا کریں شدت سے میں آپ کا انتظار کرتا ہوں پردس ھے آپ کی ویڈیو کو دکھتا ہوں پردس ھے آپ کی ویڈیو کو دیکھ کر دل کو سکون ملتا ھے میں دبئی میں ہوں
السلام علیکم استاد جی پچھلے چکر میں اپ کے ساتھ ایک لڑکا تھا جس کو بول رہے تھے کہ وہ یتیم ہے اور میرے ساتھ پکا رہے گا اس کو کدھر بھیجا ہے لازمی بتانا ہے اپ نے کیونکہ پہلے تو اپ نے بتایا تھا کہ وہ میرے ساتھ مستقل رہے گا میں بہت خوش ہوا تھا اس بار اپ بتا رہے ہو کہ ایک نیا ادمی ساتھ لے کے جاؤں گا