MashaAllah ap bhot achy vlogs banatay ha ma ap ka big fan ho aqeel bhai ma be kashmir se ho ma ap ka har episode watch karta ho ap episode tora bara banaya karay 30 to 35 mint hamasha ap k liya dua ha Allah pak ap ko apni hifz-o- amaan ma rakhy Ameen❤❤❤
بھیا جی اللہ خوش رکھے بہت محنت سے ویڈیوز بنا رہے ہو آپ، بس اگر اپنی ویڈیو میں اس وزٹ کی تاریخ اور دنوغیرہ بھی ڈال دیں تو بہت اچھا ہو گا تاکہ اندازہ ہو کہ کس موسم میں یہ سفر ہو رہا ہے۔
عقیل بھائی باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن اپ کبھی بھی ناشتہ دوپہر کا کھانا رات کا کھانا نہیں دکھاتے کہ انہوں نے کیا کھایا اور اپ نے کیا کھایا .......کھانا پنا بہت اہم حصہ ہے جو کے آپ بہت کم کرتے ہیں
@@ahmadrazaraza3980 for example is video mn inhon ne bola abhi norani bhai ham ne breakfast kiya.....lekin dikhaya nhi k kiya kahaya kahan se khaya kese bnaya jo k ham dekhna chahte han