میں نے کبھی کسی کو کوئی کمنٹ نہیں دیا اپنی ساری زندگی میں اج جو ان کو دیکھا تو دوبارہ دل نے کہا کہ کومنٹ لکھا جائے اور میری طرف سے استاد محترم کے لئے ایک شعر😢 "وہ زندگی کی راہوں میں ہمیشہ راہنماؤں کی طرح تھے جب بھی کھڑے ہوئے، زمین ہلا دیتے تھے"
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے لیکن مجھے ایک گلا ہے کہ اپنے مدرسہ کا جامعہ بنوری ٹاؤن سے ملتا جلتا نام رکھا اور بیرون کے طلبہ بے چارے یہ سمجھتے رہے کہ ہم بنوری ٹاؤن میں پڑھتے ہیں اور ساری سہولت اچھا کھانا صِرف بیرون ممالک کے طلبہ کے لیے تھا پاکستانی طلبہ کے کھانے میں لال بیگ ہوتے تھے نا رہنے کی جگہ صحیح تھی
تم جھوٹ بولتے ہو تمہیں اس بارے میں بھی بات نہیں کرنی چاہیے تم بے شک کسی مدرسے کے طالب علم رہے ہو یہ ہے کہ میں نے ان کے پاس پڑھا نہیں ہے لیکن ان کی اتنی عزت میرے دل کے اندر موجود ہے اللہ نے ان کو علم نبوی سے نوازا ہے اور اپ سے کہیں پہلے ان کو نوازا تھا تو یہ ہے کہ ان کے لگائے ہوئے پودے وہ ساری دنیا میں لگے ہوئے ہیں ساری دنیا کے طلباء پڑھ کے جاتے ہیں اور کسی پاکستانی طالب علم کے بارے میں یہ کہنا کہ ان کے کھانے میں یہ تھا یہ تھا یہ انتہائی بدتمیزی اور بری بات ہے اپ کو اپنے الفاظ ٹھیک کرنے چاہیے کراچی کے کسی مدرسے کے اندر چاہے وہ کتنا ہی کم ہے کتنا ہی اچھا ہے ایسا کھانا نہیں پکایا جاتا طلباء کے لیے اس لیے اپنے الفاظ کو درست کرو اور یہ ہے کہ علماء کے بارے میں جو ادمی بدگمانی کرتا ہے اللہ اس کی نسلوں تک کو علماء سے محروم کر دیتے ہیں"۔،