کمال احمد بڑے ھی کمال کے آدمی تھے بڑی خوبیوں کے مالک۔ سعید رنگیلا تو واقعی بڑے ھی زندہ دل تھے۔ خوبصورت پروگرام کی پیشکش پر لیاقت نواز ملک صاحب اور یونس ہمدم صاحب کو سلام ۔ پرانی یادیں تازہ ھو جاتی ھیں۔ کیا فنی صلاحیتوں و خوبیوں کا دور تھا۔
جہاں تک مجھے یاد ہے کمال احمد صاحب 90 کی دہائی میں ptv لاہور سے بچوں کا موسیقی کا پروگرام بھی کرتے تھی،سنگر حدیقہ کیانی اور انکی بڑی بہن اس پروگرام کی لیڈنگ سنگر ہوتی تھیں
Wonderful show and wonderful talk and communication with Younus Hamdam sahib. If he is not in the program. I am sure the program is boring. He explains very well indeed.
In all songs of music director Mr Kamal ahmed, the performance of the guitarist is beautiful. جیسا کہ گانا ،کس نے توڑا ہے دل حضور کا If any person knows the guitarist's name, please share. Regards, AQ baloch August 2023
I love this program and have spoken to you Mr. Liaqat Nawaz on phone one evening during your program on eAwaz. Younus Hamadam Saheb’s narration of stories is awesome but this program is for Kamal Ahmed and you both discussed Rangeela more 😁
His composition of the song “Neelay Gagan ke talay hum ne Yeh waday kiay” voiced by Mahnaz was simply mesmerizing. Also, kis ne tora Hai Dil Huzoor ka, outstanding composition.
گوڑ گاؤں یا گوڑ گانواں دراصل انڈین ہریانہ میں شامل ہے..پہلے یہ پنجاب میں شامل تھا .ہمارا خاندان وہیں سے ہجرت کرکے کراچی اور پنجاب پاکستان میں آکر بسے تھے.. شکریہ... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک
آپ نے بلکل درست لکھا ہے ،ہمارا خاندان بھی گاؤں فاضل پور ،سونا روڈ ضلع گوڑ گاؤں سے 1947 میں پاکستان میں ،کراچی اور شکارپور،سندھ میں آکر آباد ہوئے تھے۔ وسلام عبدالقادر بلوچ August 2023
پورے پورے گانے وہ بھی جھنکار سے آلودہ کیے ہوئے کیوں بور کرتے ہو جناب محترم ؛؛ کمال احمد اور ان کے میوزک کے بارے میں زیادہ بات کرنا چاہیے تھی وہ آپ نے نہیں کی !!!