ap ky liye trouser ki perfect shape and cutting ka pattern le kar i hon jo 4 sizes main available hay. #trousercutting #trouserpattern #pakistanitrouser
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ مجھے ٹراؤزر کا پیٹرن پارسل مل گیا بہت اچھے سے اپ نے بنایا ہے اور بہت ہی فائدہ ملا کیونکہ ہم اس طرح سے شیپ نہیں بنا سکتے تھے اس سے بہت اسانی ہوئی مجھے اللہ اپ کو جزائے خیر دے کہ اپ ہمارے لیے اتنا سوچتی ہے اللہ تعالی اپ کو مزید کامیابی دے امین