انیلا اپ کی کوشش اچھی ہیں میں نے اپ کے بناے مختلف کالر دیکھے ہیں اچھے لگ رہے ہیں،میں ٹرائ کروں گی ،اپ سے گزارش ہے اپ کالر بنا کر ڈمی پے دیکھا دیا کریں ،تاکہ اندازہ ہو کہ کالر بن کر کیسا دکھتا ہے مہر بانی ہوگی
Assalamualaikum sister kesi hn ap zaberdest sharing Masha Allah but Kahn the ap itne dino say dress la kar apki video ka wait kar rahi the k Kon c video ap bana han or main apni shirt pr b bana lon