پاور لمبی شافٹ والی موٹر میں زیادہ ھے مگر rpm یعنی چکر چھوٹی شافٹ والی کے زیادہ ھیں اس لیے کولر کے لیے چھوٹی شافٹ والی موٹر ھی ٹھیک ھے تھرو زیادہ ھوتی ھے
سلام۔۔۔ بھائی بہت عمدہ 60 ساہیکل موٹر کو 50ساہیکل پر چلانے کا فارمولا ۔۔۔پلیز ۔۔اور دوسری بات جو لوگ غلط کمنٹ کرتے ہیں آپ کو ان سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔۔ہر شخص کی تربیت مختلف ہاتھوں میں ہوی ہے
motor dosri motor ki pulee gumany k leya nai hoti hr kisi k leya os ki zarorat k hisab sy kam power ki hoti hy kisi ki zarorat k hisab sy heavy motor ki zarorat hoti hy😊😊😊😊
Bhai Agar aik said p hoti to Kya ye hi sped hoti .us ny taren thik lgai hen .bat Sach bat ye hy k jab ap motar kharedny jaeen gy shop Wala ap ko ye dono treqy karny kab Dy ga.
Motaron ki neelee train APAs main mialao or Kali APAs main clockwise dono motrin zoor lagain GI tab pata chale ga k kis ki taqat ziada h experiment sahee kar k dikhain Awam ko OK?
السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ بھائی جان یہسدا ٹوکے اندر کافی جگہ خالی ہے اس کے اندر کو پر فلم بھرنے سے کیا ہوگا کیا زیادہ بورڈ زیادہ لے گا یا پھر زیادہ ایم پیرزادہ لے گا
شکریہ جناب، لیکن ایک گذارش ہے کہ کیا ہمیں دوکاندار اس بات کی اجازت دیگا کہ موٹرز کو تجرباتی مراحل سے گزاردیں، جواب نہیں میں ملے گا ۔ تو گزارش یہ کہ کوئی آسان طریقہ کار ہو جس سے عام بندہ بھی مستفید ہو سکیں ۔ شکریہ