ساتھ یہ بھی بتایا کریں۔ٹربائن اور اس کے پانی کا کتنا فرق ہے،ان ٹیوب ویل کا پانی برابر ہے یا نہیں ٹربائن کے۔۔۔1 ایکڑ اراضی کتنے وقت میں بھر جاتا ۔۔دن میں کتنا رقبہ سیراب ہو جاتا
عمر بھائی جب تک آپ لوگوں کو یہ نہیں بتائیں گے کہ اگر وہ یہ سٹپ کہاں سے خود لگانے کے لیئے کس سے اور کہن رابطہ کریں تب تک لوگ اس سے مستفید نہیں ہو پائیں گے ۔۔۔ہو سکے تو اپنا نمبر لکھ دیں ۔۔نوازش ہو گی