السلام علیکم اکرم بھاںئ بڑی بیٹی کو کیمرہ پکڑا دیتے۔مزہ نہیں آیا ویڈیو دیکھنے کا اتنی دور کیمرہ رکھا ہوا ہے۔ کپڑے سارے بہت خوب صورت ہیں۔ مگر ٹھیک سے دیکھیں نہیں۔پھر سے ویڈیو بنایٔں۔پلیز اور جو سوٹ بڑے ہیں وہ بڑی بیٹی کو دے دیں۔ میں پھر سے کپڑے دیکھنا چاہو گی۔❤