سوکھا بھوسا ۔ یعنی توڑی بھی بچوں کے درمیان رکھیں یا روئی وغیرہ رکھیں تاکہ بچے گرم رہیں مجھے لگتا ہے ٹھنڈ سے ہی دونوں بچے مرے ہیں ۔۔ خورگوشنی کو پکڑ کے بچوں کا منہ اسکے تھنوں سے لگائیے گا تاکہ بچے تین ٹائم دودھ پی لیا کریں
اسلام علیکم جناب بڑے بھائی ان بچوں کو ایسے نہ رکھیں مر جائیں گے آپ ایک کڑا لیں مٹی کا جس میں پرانے دور میں پانی ڈال کے لوگ راستے میں رکھتے تھے آجکل بھی چلتا ہے ہمارے دیہات میں اس کا منہ تھوڑا سا نیچے اینٹ رکھ کر زمین کی طرف رکھ دیں اور گھڑے میں روئی اور سوکھا گھاس ڈال دیں بلکل ٹھیک رہیں گے بچے زندگی میں پہلی دفعہ کسی کو اتنی لمبی تفصیل دی تیمور جلال چوہدری فرام میرپور آزاد کشمیر
Chalo bhai main khargoshon ka expert hun aap apne khargoshon ke Kamre Mein Ek bulb Laga dijiye Aur bacchon Ke Upar Rui Dhak dijiye cotton Dhak dijiye isase aapke bacche safe rahenge