@@newpaktradingcompany سر اس میں میٹرو یا دیگر اور کئی کمپنی کی طرح کے فٹ ریسٹ نہیں ہیں ۔جس فٹ ریسٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہ پائیدان کو پیچھے سے تھوڑا چوڑا کیا گیا ہے اور پچھلی سواری اگر سیٹ پر صحیح جگہ بیٹھے تو اس کے پاؤں کبھی بھی نہیں رکھ ہوتے۔بہت کم جگہ ہے دونوں طرف ۔اس میں کھلنے والے فٹ ریسٹ نہیں ہیں ۔میں دو ماہ سے چلا رہا ہوں۔اور الحمدللہ میری نظر ٹھیک ہے
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یہ یونائیٹڈ الیکٹرک بائیک کیا آپ کے اسٹاک میں موجود ہیں کیا فیصل مغل صاحب اور اس کی کسی دوسرے شہر میں ڈیلیوری کا کیا سسٹم ھے جیسے سرگودھا اور کیا اس میں کوئی ایڈیشن ممکن ھے سامان گروزریز اگر زیادہ ھو جائے تو اس کو ہینڈل کرنے کے لئے وغیرہ وغیرہ مطمئن جواب کا انتظار رھے گا ان شاء اللّٰہ شکریہ 💞۔