Unseen Natural Beauty in The Mountains Of Gilgit Baltistan | Thalay Broq ❤️ Thank you so much for watching 💕 My instagram: taqishirazi786?igsh=MTJ2MWs0bTlsdXduaQ%3D%3D& #shirazivillagevlog #villagelife #shirazivlogs
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہمہ عافیک وصحہ و سلامہ و عمر کثیرآ یا محترم محمد تقی ۔ اللہ یحفظک من آئ مصیبہ والشر والفساد والمرض والفتنہ ۔ شیراز اور مسکان کو سلام ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہہ آپ بہت چھوٹی سی ویڈیو بناتے ہیں کھانا وغیرہ کھانا دوستوں کے ساتھ بھی دیکھایا کریں اور مزید تفصیل سے دیکھایا کریں نظارے اللہ اپکو سلامتی دے
Bhai Sahib Aslam Alaikum Bhai Sahib winter main yahan temperature 🌡 keya hota hai GOD BLESS YOU DEAR BROTHER AND GOD BLESS YOUR FAMILY LOVE ❤️ FROM SIALKOT
Koi shak nahi k naderan areas Saree dunya m be misal hain mjhy dewsaee m Spain ki tourist kahny lagee k Pakistanis mountains are in whole world beautiful amazing, mgr hamaree government ny koi transport ko developed nahi kia rozana log dangerous kachy roads py accidents ka shika hoky mer jaty hain kia krain hm majboor hain 😮
اسلام و علیکم اس گاؤں کی ویڈیو دکھا سکتے ہیں 👇 گلگت بلتستان وادی چھوربٹ تھوقموس گاوں میں اج بھی ایسے فنکار موجود ہے جو پتھر کو تراش کر اس سے مختلف چیزیں بناتے ہیں جس میں کوات (دیگچی) ، رگیاتفو (چولہا) اور مارخور کے ماڈل قابل زکر ہیں ۔ اور یہ چیزیں بلتستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کے حامل ہے اور اس عظیم بزرگ نے بلتستان کے ثقافت کو زندہ رکھا ہوا ہے ۔ اور ہمیں ایسے لوگوں کی قدر کرنا چاہیے ۔ کیونکہ ہماری ثقافت ہماری پہچان ہے۔
السلام علیکم بھائی جان ٹھیک ہو خیریت ہے بھائی جان ہم ائیں گے ادھر ضرور ائیں گے مجھے اچھا لگتا ہے ہم گروپ میں اور کشمیر کے رہنے والے ہیں ہم اپ کا پروگرام بہت اچھے سے دیکھتے ہیں اگر اپ ہمیں گائیڈ کریں گے تو ہم ضرور ائیں گے اپ مجھے کمنٹ میں بتانا اور اپنا نمبر بھیجنا ام اور دو تین انگریز لوگ ائیں گے اپ ہمیں گائیڈ کریں گے بھائی جان❤❤