کیسا وہ سمہ ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر انکے روضے پہ پڑی ہوگی یہ کوچہ جانا(ص) ہے آہستہ کدم رکھنا ہر گام ملائک کی بارات کھڑی ہوگی کیا سمنے جا کر ہم حال ان(ص) کو سنائنگے سرکار کا در ہوگا اشکوں کی لڑی ہوگی وہ شیشہ دل غم سے میلا نہ کبھی ہوگا تصویر مدینے کی جس دل میں جڑی ہوگی وبستہ جو ہو جائے سرکار(ص) کے کدموں سے ہر چیز زمانے کی کدموں میں پڑی ہوگی کچھ ہاتھ نہ آئگا آقا(ص) سے جدا ہو کر سرکار کی نسبت سے توقیر بڑی ہوگی چارہ نہ کوئی کرنا اک نعت سنا دینا نہ چیز تمھاری جب سانس اڑی ہوگی