ماشاءاللہ بہت خوبصورت نعتیہ کلام سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ علامہ پیر نصیر الدین نصیر صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
SubhanAllah SubhanAllah Maa shaa Allah ♥ ♥ ♥ JAAN O DIL HOOSHO Qirat sab to madine puchai Tum nahi chalte raza Sara to saman gaya Kyu na padala tere aamal ka bari ho Naseer Dekho Sarkar bhi meezan pe aaye huwai hai
تجھ سے جو پھیر کے منہ جانب قرآن گیا سرخرو ہوکے نہ دنیا سے وہ انسان گیاکتنے گستاخ بنے کتنوں کا ایمان گیا لے خبر جلد کے غیروں کی طرف دیہان گیا میرا مولا میرے آقا تیرے قربان گیا محو نزارا سر گنبد خضرا ہی رہی دور سے سجدہ گزار در والا ہی رو برو پاکے بھی محروم تماشا ہی آہ وہ آنکھ کہ ناکام تمنا ہی رہی ہائے وہ دل جو تیرے در سے پر ارمان گیا تیری چاہت کا عمل زیست کا منشور رہا تیری دہلیز کا پھیرا میرا دستور رہا یہ الگ بات کے تو آنکھ سے مستور رہا دل ہے وہ دل جو تیری یا دوستی سے کوئ مطلب نہ مجھے غیر کام انکے صدقے میں کسی سے نہ پڑا خیر سے کام انکا شیدا ہوں مجھے حرم و دیر سے کام انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام احترام نبوی داخل عادت نہ سہی شیر مادر میں اسیلوں کی نجابت نہ سہی گھر میں آداب رسالت کی روایت نہ سہی اور تم پر میرے آقا کی نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا بام مقصد میں تمنائوں کے سفینے پہنچے لبے ساہل پہ نصیر انکے سفینے پہنچے جنکو خدمت میں بلایا ہے نبی نہ پہنچے جان و دل
SubhanAllah SubhanAllah Maa shaa Allah ♥ ♥ ♥ JAAN O DIL HOOSHO Qirat sab to madine puchai Tum nahi chalte raza Sara to saman gaya Kyu na padala tere aamal ka bari ho Naseer Dekho Sarkar bhi meezan pe aaye huwai hai