🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴 🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴 🌴*ISHQ-E-RASOOL is our Heart & SOUL* ❤*Labbaik Ya RASOOLALLAH* 🌴
بہت عمدہ نشست ہوئی۔ آگ سا تو جو ہوا ہے گلِ تر آن کے بیچ صبح کی باد نے کیا پھونک دیا کان کے بیچ حال گلزارِ زمانہ کا ہے جیسے کے شفق رنگ کچھ اور ہی ہو جاوے ہے اک آن کے بیچ باوجودِ ملکیت نہ ملک میں پایا وہ تقدس کہ جو ہے حضرتِ انسان کے بیچ جیسی عزت میرے دیواں کی امیروں میں ہوئی ویسی ہی ان کی بھی ہو گی میرے دیوان کے بیچ اے بوئے گل سمجھ کے مہکیو پون کے بیچ زخمی پڑے ہے مرغ ہزاروں چمن کے بیچ ستھرائی اور نازکی گلبرگ کی درست پر ویسی بو کہاں کہ جو ہے اس بدن کے بیچ یا ساتھ غیر کے ہے تمہیں ویسی بات چیت سو سو طرح کا لطف ہے اک اک سخن کے بیچ یا پاس میرے لگتی ہے چپ ایسی آن کر گویا زباں نہیں ہے تمہاری دہن کے بیچ فرہاد و قیس و میر یہ آوارگانِ عشق یوں ہی گئے ہیں سب کی رہی من کی من کے بیچ
Aake sajjada nashin qais hua mere baad "" ye ghazal mere hisaab se Mir sahab ki nahi h ...ye "Ghafil sahab ki ghazal h ...ye galat shaay hui h ...ek baar dekhe