اللہ اللہ اللہ اللہ کریم اس عرس مبارک میں جس جس نے بھی کسی بھی حوالے سے حصہ ڈالا بابا جی کی خوشی کے لئے اللہ کریم کی رضا کے لئے سب کی محبتوں کو قبول و منظور فرمائیں آمین ثم آمین بہت مبارکباد اتنا خوبصورت اور پیارا عرس مبارک پیش کرنے کے لئے ۔اللہ کریم اپنی شان کے مطابق اجرِ عظیم عطاء فرمائیں آمین ثم آمین اللہ اللہ اللہ
pata nahi hum log kis taraf chal niknay hain...... afsoos hota hy ..... Allah ap sub ko hidayat day..... aur Nabi pak ki tara zindagi guzarnay ki toufeeq atta day .. Ameen.....
السلام علیکم!!! ڈاکٹر صاحب آپ مبارک کے مستحق ہیں اتنا زبردست خوبصورت پروگرام کرنے پرکس کس چیز کی تعریف کی جائے دل کو موہ لینے والے کلام انتظامات ،لنگر پانی اور سب سے بڑھ کر آپکی باتوں کا تو کیا ہی کہنا اللہ پاک آپ کو صحت سلامتی اور جزاے خیر عطا فرمائے آمین اتنے ہجوم کے باوجود آپ دست شفقت نصیب ہوا بہت شکریہ دل چاہتا ہے کہ اتنی باتیں کروں آپ سے کہ ساری ٹینشن دور ہو جائے آپکی پوری ٹیم کو بہت مبارک اتنا اچھا اور بڑا پروگرام کرنے پر۔ ❤❤❤❤❤
Assalam u alakum dr baba g mery bety Zeeshan Ali k lye dua frma dain Aal e Nabi Aale Ali k sadqy main Sadat k sadqey main pak bibion k sadqy main Moula mery bety ko bolny ki slahitain ata frma dain. Amin.
اگلا مزار ڈاکٹر جاوید صاحب کا ھوگا جہاں اس سے بھی زیادہ اسلام کے قوانین کو پا مال کیا جائے گا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس اختلاط کی اجازت دی ؟