ماشاءاللہ یہ پاکستان کیلۓ فخر کی بات ہے کہ ایسے حفاظ تیار کئے..... علمائے دیوبند پاکستان کو سلام اللہ حفاظت فرمائے تمام دنیا کے علماء کو اور ایسے معصوم حفاظ کرام کو... سلام کرتا ہوں اس حافظ قرآن کو 😍 😍 😍
@@muhammadnaik7275 بھائی میں انڈیا سے ہوں میں نے انکی کچھ اور ویڈیوز دیکھی!!! کچھ میں آمین زور سے بول رہے ہیں اور ہاتھ تھوڑا اوپر بھی باندھے ہوۓ ہیں ویسے اس طرح کے حفاظ صرف (دیوبندیوں)ہمارے یہاں ہی پاۓ جاتے ہیں دوسرےمکتبہ فکر کے وہاں اسامہ جیسے حفاظ کم ہی ملتے ہیں
ما شاء الله عليك يا من ينطبق عليه حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم (...... وشاب نشأ في عبادة الله ) اللهم ارزقنا الذرية الصالحة حاملين في صدورهم كتاب الله عز وجل
ياربي ياعزيز ياكريم ياحنان حت ترزق هد الطيفل بي الصحه والعافيه والرزق والله يطول في عمراه والله يرزق والديه بي الصحه والعافيه ان شاء الله الله الله عليك يانوارت المسليمين جزاك الله خير
ماشاءاللہ سبحان اللہ اسامہ بھائی آپ کی آواز میں جب بھی قرآن سنتا ہوں دلِ لرز جاتا ہے اور آنکھوں سے آنسوں نکل آتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو امام کعبہ بناءےآمین آمین آمین ثم آمین
Amir Qadri ماشااللہ الحمداللہ الحمداللہ ۔دویوبند کا ستارا جو حے الحمداللہ الحمداللہ اللہ پاک حمارے بھایئ حافظ قاری اسامہ صاحب کو حمیشھ سلامت رکھے اور آپ کی آواز میں برکت دے امین اور آپ کی عمر میں برکت دے امین امین امین امین ۔اشفاق ۔
ماشاءاللہ اللہ پاک نے آپ کو بہت ہی اچھی آواز سے نوازا ہے۔۔۔۔۔may Allah Pak always bless you more and more and both Duniya or Akhrat 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@@ashrafqadri9627 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔جی بھائی جان اچچھی بات ہے۔۔۔۔۔۔ ما شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپکو اور آپکے ماں باپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیوں سے نوازے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین 👏👏👏👏👏👏👏👏👏
The voice of recitation touches my heart strongly. Jajak Allahu Khairan to Hafiz Osama Zehri.. May Allah the Most High the Most Exalted grant him long life. Ameen.
ماشااللہ بوھت ھی خوب اللہ آپ کے استاد اور والدین کو دنیا آخرت میں برکت دے امین اور آپ کی آواز میں برکت دے امین اور آپ کی عمر میں برکت دے امین امین امین امین امین ۔اشفاق معاویہ ۔
Asslamuallekunlm Allah aap ki avaz me or kashish paida kar de Allah aap ki umar lambi kar de Allah aap ki barkat se hame bhi bakhsh de Aamin Or hamare liye bhi dua kijyega hafiji vasama
ماشااللہ اللہ پاک حمارے بھائی حافظ قاری اسامہ صاحب اور اس کے استاد اور والدین کو اور دوستوں اور بھائیوں کو دنیا آخرت میں برکت دے امین امین امین امین امین امین ۔اشفاق معاویہ ۔
ماشااللہ بھائی حافظ قاری اسامہ صاحب ماشااللہ اللہ پاک حمارے بھائی حافظ قاری اسامہ صاحب کو حمیشھ سلامت رکھے اور آپ کی آواز میں برکت دے امین اور آپ کی عمر میں برکت دے امین امین امین امین امین امین ۔اشفاق معاویہ ۔
بھائی حافظ قاری اسامہ صاحب اللہ پاک نے آپ کو انتی اچھی آواز دی الحمداللہ اللہ اور برکت دے امین اور آپ کی عمر میں برکت دے امین امین امین امین امین امین امین ۔اشفاق معاویہ ۔