اگر جس نے غریبوں مسکینوں یتیموں کے لیے لڑنا ہے وہ ہر حال میں لڑتا ہے چاہیے کوئی بھی حُدا کیوں نہ ہو جس نے اپنی اکڑ زید کی وجہ سے خود کو چھُوڑا ہے وہ مفاد کے لیے لڑتا ہے یہ مُفادی لوگ ہے
💢💢 zabardast MashAllah we need our leaders like this !!!! Khan Sahab hosh Karo, is se pehlay buzdar Sahab apkay vote bank donate kardey Kisi dossri party ko ! Haha
کہتے ہیں اگر بھیک مانگنے والا اپنی شکل اور ادکاری نا کرے تو اسے بھیک کون دیگا اسی طرح ہم سپوٹر بھی کرتے ہیں بڑی بڑی باتیں سن کر عقل سے فارغ لوگ ہیں جو سپورٹ کرتے ہیں اور جب کرسی مل جاتی ھے کسی کو کچھ یاد نھئ رہتا کہ اللہ پاک اگر مجھے ادھر تک لایا تو کیوں لایا کاش ان حکمرانوں کو موت یاد ھو کاش ۔۔حدیث مبارکہ ھے یہ دینا کافر کے لیئے جنت اور مومن کے لیئے قید خانہ ھے ۔۔اور خدا کا شکر ھے ہمیں قید خانہ جیسی صورت میں رکھا عیش و عشرت ہمیں نھئ کافروں کو دی انشاءاللہ اگلا جہان ہمارا ھے اور ان سب ظالموں کو جس جس نے بھی ملک پاکستان کی غریب عوام پر ظلم کیے انکا ٹھکانا جہنم ھوگا انشاءاللہ چائے وہ جس پارٹی کا بھی ھے
اسلام علیکم بھائی جان آپ سے ایک ریکویسٹ ہے کہ آپ کو ایک پروگرام سردار کوڑا خان جتوئی کے اوپر بھی کرنا چاہیے جس نے ایک لاکھ کنال زمین گورنمنٹ کو وقف کر دی تاکہ جتوئی کے لوگوں کے لئے اچھے اسکول ہسپتال اور یونیورسٹیز قائم کی جاسکیں ایسے محسن اعظم کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے اور جتوئی کے نوجوانوں کے لیے یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے اور یونیورسٹی کا نام بھی سردار کوڑا خان جتوئی کے نام سے بنائی جائے
drasal in sab ke pichay hamara hath hay ham aisy logoon ko chuntay hayn jinkay pass paisa hota hay inhayn garib ke kaifiyat ka kya pata?... ye b aik zameer farosh admi hay....
میں ان صاحب کو بقاؤ مال نہیں کہوں گا لیکن بے بحا پیسہ ہونے کی وجہ سے غرور یہ برداشت ہی نہیں کرتا کہ میں ایسے بندے کے آگے جی حضوری کیوں کروں ایک چھوٹا سا بندہ ہے ان صاحب کو بات کرنے کی تمیز بھی نہیں ہے بہت غرور ہے باپ دادا کی کرپشن کے پیسے پر
السلام علیکم دوستوں: ہم آپ کو اپنے یوٹیوب چینل (daily info point) کی طرف خوش آمدید کہتے ہیں۔دوستوں یہ ہمارا یوٹیوب چینل ہے اور اس میں ہم کافی محنت سے بنائے گئے ویڈیوز آپ کے لیے اپ لوڈ کرتے ہیں۔ یہ ویڈیوز معلوماتی اور دلچسپ ہوتے ہیں اردو زبان میں ۔۔براےکرم آپ سب دوستوں سے التجا ہے کہ یوٹیوب پر جا کر daily info point کو سرچ کرکے یا یہاں پر کلک کریں dailyinfopoint# اور channel کو سبسکرایب کرے تاکہ ہمارے ویڈیوز کی نوٹیفکیشن سب سے پہلے آپ کو موصول ہو۔شکریہ۔
Paisa ho bs farq nhi prta Halal ya haram, legal ya illegal ,,, Pakistan rehny laiq nahi,, Bribery cannot be exclude by any government, sb khany aaye hn, power or authority chahty sb
بات کچھ سمجھ نہیں آئی ۔بقول نوجوان ایم پی اے انہیں پیسہ کی کمی نہیں ۔اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔ان کی زمینوں میں تھانے بنے ہیں ۔زمین اور فنڈز (پیسہ) نہ ملنے پر ایک تعلق بھی چھوڑ دیا ۔کوئی شک نہیں دلوں کی باتیں اللہ جانتا ہے ۔
We pakistani people condemned khuram Lohgary for demanding development funds we ask CM to pay attention through DCO fot work instead of issuing funds there are chance's to be hanky phanky by the politictions
آ جائیے ناں میرے ہو جائیے ناں پلیز ، اب آ بھی جائیے پلیز اور میرے ہو بھی جائیے پلیز ، کب سے انتظار میں ہوں اور پلیز بل آئیکون کے ساتھ سبسکرائب کرنا اور اپنا نام کمنٹس ضرور کرنا تاکہ میں بھی آپ کے گھر آسکوں ،شکریہ لویو
Bilkul sh khrey hay ye khuraam laghari pti walay sub takreeban mpa yehi hay kisi ko bh rep nh detay hay anay kay bad taqreeban sub hi wqt kay firon bn kr bth gye hay
السلام علیکم دوستوں: ہم آپ کو اپنے یوٹیوب چینل (daily info point) کی طرف خوش آمدید کہتے ہیں۔دوستوں یہ ہمارا یوٹیوب چینل ہے اور اس میں ہم کافی محنت سے بنائے گئے ویڈیوز آپ کے لیے اپ لوڈ کرتے ہیں۔ یہ ویڈیوز معلوماتی اور دلچسپ ہوتے ہیں اردو زبان میں ۔۔براےکرم آپ سب دوستوں سے التجا ہے کہ یوٹیوب پر جا کر daily info point کو سرچ کرکے یا یہاں پر کلک کریں dailyinfopoint# اور channel کو سبسکرایب کرے تاکہ ہمارے ویڈیوز کی نوٹیفکیشن سب سے پہلے آپ کو موصول ہو۔شکریہ۔
Jis tarah terrorism mein sleeping sells hote hein jo waqt aane per apna kaam kerte hein osi tarah politics mein bhi sleeping sells hote hein jo parties mein ghussai jate hein takey wo waqt aane per nuqsaan karen .ye bhai bhi wohi aadmi hein.