face book page / 194690398505048 Instagram page @ustadsulemanmetha. invitescon... other • Video • ustad saleem k dabb... part 1 • ustad fiaz ka insan ta... part 2 • ustad fiaz ka good luc...
ماشاءاللہ استاد محترم استاد اکرم اکی صاحب گریٹ استاد ہیں ان کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے Love you Ustad Akram Aki Sahib استاد بوٹا فاروق فرام جدہ سعودی عرب
بہت زبردست اِنٹرویو کیا آپ نے جناب۔ آپکی سادہ مزاجی بہت پسند آئی۔آپ اتنی باریک بینی سے اپنے سامنے والے سے سوال کرتے ہیں کہ آپکا سوال ایک استاد کی زندگی کا نچوڑ اور سمندر کی تہہ میں چُھپے موتی کو لفظوں کیصُورت میں سامنے والے کی زُبان پہ لے آتا ہے۔۔۔۔۔اور اس سے نئے شوقین حضرات کو سیکھنے کے لئیے بہت کچھ مِلتا ہے سلامت رھئیے۔۔۔
@@kabootarjindjaanpakistan اس پہ ایک ویڈیو ضرور بنائیں کیونکہ ہر انٹرویو میں جب پرندوں کا شوق کرایا جاتا ہے تو دیکھنے کو یہ ملتا ہے کہ یہ اتنے سال پُرانا کبوتر ہے دیکھیں جی کتنا شاندار،ایکٹیو کبوتر ہے اُستاد جی نے اسے کیسے مینٹین رکھا ہوا ہے مگر یہ کوئی نہیں بتاتا کہ اس بریڈ کے اتنے سالوں بعد بھی مینٹین رہنے کے پیچھے کیا محرکات ہیں تو اسکے اوپر بھی کوئی ویڈیو نئے شوقین حضرات کے لئیے ضرور بنائیں۔۔۔۔ شُکریہ۔۔۔۔