Ya time bhot mushikal hota ha chama bhai janwro sa Pyr he itna hota ha bnda ko Baki Eid Mubarak chama bhai Mona bhai ustad g ko or chaa pupa ko be Baki sab ko be ❤❤
السلام وعلیکم بلا بھائی گروپ ماشاءاللہ۔میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک قبول ہو اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ آپ سب کو اکٹھے خوش و خرم ایسی ہزاروں عیدیں گزارنا نصیب ھوں۔آمین ثم آمین ❤❤❤
افسوس پر مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کو یاد رکھتے ہیں لیکن حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بیٹے امام حسین علیہ السلام کی اور ان کی اولاد کی قربانی کو بھول گئے جنہیں تین دن بھوکا پیاسا شہید کیا گیا یہاں تک کہ 6 ماہ کے شیرخوار بیٹے شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کو پانی کی ایک بوند بھی نہ دی گئی
Shama Bhai sabi ko eid Mubarak pr yrr aaj dhukh laga mari apni soch ha pr ma nhi Manta ki jiss na Janam Diya jeena k lea diya ha shama Bhai asi video mt upload Kiya kro ustad ji b emotional ho gya tha