استاد جی ایک عرض ہے کے آپ آپنی کمپوزیشن میں گائیں یہ ہی غزل بہت سے لوگوں نے گائی ہے لیکن میرے خیال میں سب سے بہتر یہ ہی ہے اگر آپ مہدی حسن صاحب کی گائی ہوئی غزلیں ہی گائیں تو پھر مہدی حسن صاحب تو برانڈ ہے آپ ان سے اچھی بھی گا لیں گے تو کوئی نہیں مانے گا اپنا جہاں خود تخلیق کریں یقینی آپکے پاس ٹیلینٹ ہے کسی بھی نقل مت کریں