جی السلام علیکم ماشاءاللہ جی طارق گجر صاحب بہت ہی گریٹ ادمی نے بہت ہی کھلی ڈلی گل بات کردے نے اللہ پاک ان دی زندگی اور ان کے علم میں اضافہ عطا فرمائے امین ثم امین
استاد طارق گجر جی ابھی تو اپ کہہ رہے تھے میں نے کبھی کبوتر ہاتھ میں پکڑ کر نہیں دیکھا اور کس پروں کو نہیں مانتا میں تو چلتا پھرتا کب مرزا دیکھتا ہوں ابھی اپ کہہ رہے ہو کہ پروں کو دیکھنا چاہیے پر اوپر چڑھاؤ یار اپ لوگوں نے مذاق بنا رکھا ہے کسی کو اچھی بات اپ بتاتے نہیں سمجھنے نہیں دیتے اور نہ سمجھانا چاہتے ہو اپ لوگ صرف اپ لوگوں نے ایک اپنا روٹی کمانے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے بس