Ap ki video dekh k bht khushi hoti hy,, Allah ap sy neki krwa rha hy, ap dono bht achy lgty hn,,, mera b kam krain,,,, Bs DUA ki bht zarort hy,,, Allah meri Dua ko qbol frma ly bs,,,
خالدہ بیٹی آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو اور آپ کے شوہر آپکی امی جان کوآپ کے پورے خاندان کو اور وہ لوگ جو آپ کو سپورٹ کرتے ہیں ان سب کو آللہ پاک عافیت بھری زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین دینے محمدی پر عمل کرنا اصل زندگی تو یہی ھے اللہ تعالیٰ آپکو صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین فورم کراچی فیاض احمد ندیم جگ جگ جیو
💕💕عورت بہت بابرکت ہستی ہے😊 ثبوت چاہیے تو اپنی ماں کو دیکھ لیں💕💕 *عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا* *جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے* *اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا* *اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو قدموں میں جنت ڈال دی گئی اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی* *فرمایا گیا اے صحابہ کرام کاش! میری ماں زندہ ہوتی* *میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں ابنی محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا* *عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی* *اے امت محمد کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو۔ خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیے شکریہ 🌹
ALLAH DEAKTHA HAN JEE APKEE MELNAY SAY HUM BEINTHEHA KHOSH HOYE Q KY INKON M ANSOO BE BARKAY LEKEEN DOKAN KO DEAKAR INSON HEE MM KHOSHK HOYEE BUS ALLAH SAY BOHOTH HE DOUAIN KEE ❤❤❤❤❤
اللہ پاک رحم فرمائے آمین۔یہ ھے معاشرہ میں مجبوری۔سب سیاسی بزنس کی دھونس ھے کہ دنیا میں ہر معاشرہ مجبور کردیا گیا ہے۔استحصال کا نتیجہ سیاسی بزنس پالیسیوں ک
السلام علیکم بیٹی میں حیدراباد میں رہتی ہوں میرے بیٹے کی نوکری نہیں ہے میں بہت پریشان ہوں بیٹا میری مدد فرماؤ میں اپنی میں اپنے بیٹے کے روزگار کے لیے رقم چاہتی ہوں بیٹا
Mera bahi lahore hota hy na us ko bolna ata na theak say sunai deta lahore dharmpura rahta us k liy koi rozgar k bandobasster kar do boht dua dain gay pls reply me . Maim us k bahn saudi arab hon but khud shohar k mohtaj kindly mery bahi k liy koi rozgar kar dai. . Koi gareeb larki k rishta mil jay us k shadi b kar dain us k age 35 hy