o my dear I am girl of almond like color......and she says her lover....you have the control like a man who flying and kite with thread.... and he controls his kite.....she means you are master and can control me....
سلطان راہی نے بہت فلموں میں کام کیا , اور ان کا نام گینز بک اف ورلڈ ریکارڈ میں بھی موجود ہے , لیکن وہی گنڈا سا , وہی ایک جیسے انداز میں بولنے والے ڈائیلاگ , لیکن اس کے علاوہ کچھ فلمیں ایسی ہیں جن میں سلطان راہی نے بہت اچھی اداکاری کی ہے , اور ان فلموں میں ایک فلم جیرا سائیں بھی ہے