رضوان بھائی روزے فرض ہیں. ان کو بغیر کسی عزر کی وجہ سے چھوڑنا گناہ ہے بھائی رضوان سارے کے سارے روزے رکھنا. باقی اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو رمضان المبارک کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے میرے تمام پاکستانیوں کو پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام بہن بھائی میرا ساتھ دیں