Allah Almighty bless that this year will be beneficial for whole Human being/all Creature/all Muslims/all Pakistani especially myself and mine family members. Ameen
@@rayyatabbas5366 شیعان علی بہترین مسلمان تھے لیکن نائی میراثی اس میں ذاکر بن کر گھس گے اور انہوں نے ایک بہترین مذہب کو اپنے چار ٹکوں کے چکر میں برباد کردیا فتنۂ ذاکریہ نے شیعت کو سب سے زیادہ نقصان دیا ہے
ذاکرین صاحباناِ مجلس مین پڑھ. دیتے ہیں کہ جب بی بی رباب سلام اللہ علیہا جناب علی الا صغر آور جناب سکینہ علیہم الصلوۃ والسلام کی والدہ ما جدہ جب امامِ حُسین کریم کے در اقدس پر تشریف لاین تؤ بی بی فاطمہ صغرا کی عمر مبارکہ 1 سال آور" "جھؤلَے" "مین تھین ساتھ ہی یہ کہا کہ جب مولا حُسین نے اپنے گھر کو الوداع کیا تو شہزادی فاطمہ صغرا سلام اللّٰہ علیہا کی عمر مبارکہ سات سال تھی پھر حضور اگر بلفرض دونوں باتیں درست مانتے ہیں تؤ پھر شہزادی سکینہ بنت الحُسین سلام اللہ کی 5 سال 3 ماہ آور علی( اصغر) جن کا لقب با ب الحؤایج ھے ان کی عمر مبارک کربلا مین کم آز کم ساڑ ھے 4 سال کہنا پڑے گا نہ کہ صرف 6 ماہ اگر شہزادہ علی الاصغر علیہم الصلوۃ کی عمر مبارک کم مانی جائے تو ظُلم کی انتہا کو کر بلا مین درست ماننا ایک درست قرآنی آیت کے لحاظ سے شیعہ عقیدہ بنتا ھے مگر اِس مین شہزادی فاطمہ صغرا سلام اللہ علیہا کے ذکر کو شہزادے کے ساتھ مو ا ز نہ کرتے ہوئے بیان کرنا ایک ا مر نا قص ھے آور ایک ایسے فعل کا جس کو ایک سادہ سے سا د ہ ذہن بھی اِس بات کو قبول کرنے کے لئے تیار نہ ہو چہ جائے کہ ایک اس طرح کی غلط بات کر کے عوا م الناس کو اُس پر متاثر کرتے ہوئے رلادیا جائے کہ امامِ حُسین علیہ الصلوات والسلام کی طرف اپنی بڑی بیٹی جُو ان کی والدہ پاک کی طرح ہؤں ان کو امام پاک نے آور ان کے چاچا پاک نے خود 40 گھرؤں مین تنہا چھوڑ دیا ہو العیاز باللہ مجھے امید ھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو سکتا ھاں کر بلا مین یزید لعین کی فؤ ج کا امامِ حُسین علیہ الصلوات والسلام آور ان کے خاندان والوں پر ان کے اصحاب پر ظُلم سورج کی طرح واضح ھے جُو آج تک خاک کر بلا سے ظُاھر ہوتا ہے ( واللہ و رسؤل الاعلم با الصؤ اب حاصل کلام نتیجہ جُو الفاظ معتبر کتبِ تاریخ کے سینے مین محفوظ ہیں کم آز کم ذکر امامِ مین اُسی طرح الفاظ کی ادائیگی زبان کی عدالت / سچائی کہلا سکتی ہے آور بندہ بندہ صا دق آور امین کہلا سکے گا. دُعا بر ائے بندہ ز لیل حقیر فقیر سگ کؤچہ در اھل البیت علیہم الصلو اۃ والسلام مہدی مرتضٰی کاظمی ولد صغیر حُسین شاہ