Wah wah SubhanAllah MashaAllah Bohat Khob parha ha Apne Bohat hi khobsorat Kalam ha qari Waheed Zafar Qasimi SB ne parha ha or apki Awaz me or b shandar lagraha ha . Allah mazeek barkato or izzaton se nawaze Apko Ameen ❤❤❤
❤❤❤❤❤سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ تعالی ترقی عطا کرے تمہیں بہت اچھی نعت سناتی ہو سناتے ہو اللہ تعالی تمہاری اولاد کو نیک بنائے اور تم جیسا بنائے اور ماں باپ کا سایہ سر پہ سلامت رہے ایسی نعتیں سناتے ہو جس کو نعتوں کو بار بار سننے کو دل چاہتا ہے اور بار بار میں لگاتی ہوں بڑا دل خوش ہوتا ہے اسلام کی باتیں سن کر اللہ کا کلام سن کر اور نبیوں اور بزرگوں اور ولیوں پہ لاکھوں درود و سلام جنہوں نے ہماری خاطر اپنی جان کو شہید کی اللہ تعالی ان کے مقام بلند کرے اور ان کے درجات بلند دو امین ثم امین
السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہو ماشاءاللہ اپ نے یہ تو کلام پڑھا ہے بہت اچھا پڑھا ہے اللہ تعالی اپ کو ہر مقام پہ فتح عطا کرے مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ہماری ہزاروں کی دعائیں اپ کے ساتھ جس مقام پہ بھی جاؤ فتح اللہ تعالی اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپ کی حفاظت کرے اپ کیمدد کریں اور ہزاروں کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اپ کو کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزائے خیر 🕋🕌
💖 Masha 💖 Allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖 subhan 💖 allah 💖