It is a good update from previous model as this time Vgotel has included gyroscope in note 24. Also they have included the option to switch to 60hz from 120 hz and back again to save battery life.
یہ آدمی ٹوٹل فراڈیہ ہے اچھی قیمت لے کر دو نمبر ریفرنش موبائل دیتا ہے اصل کی بجائے نقل کاپیاں پارسل کروا دیتا ہے 25 30 ہزار روپے آپ سے لے گا اور پانچ دس ہزار میں اس کی جو کاپی ملتی ہے وہ اپ کو سینڈ کر دے گا میں نے بذات خود اس کو ساڑھے سترہ ہزار روپے ادا کیے ہیں اور اس سے کمینے حرامی نے مجھے پانچ سات ہزار والی کاپی سینڈ کر دی ہے موبائل پر اس سے بات ہوئی تھی تو اس نے کہا تھا کہ کوئی کٹوتی نہیں ہوگی اگر واپسی ہوگی اور Tcs کروا دیا موبائل مجھے میں نے تو جب ٹی سی ایس کا پیک کھولنا تھا تو مجھے معلوم ہونا تھا پھر اس کے اندر کیا ہے اصل ہے یا نقل ہے بعد میں میں بڑا پچھتایا جو اس نے پارسل کے ساتھ نکلی رسید بھیجی تھی اس پہ لکھا تھا اگر موبائل واپس کرو گے تو25 فیصد کٹوتی ہوگی اور اگر موبائل تبدیل کرو گے تو 15 فیصد کٹوتی ہوگی اورموبائل وارنٹی صرف2 دن وہ ( چاہے پارسل آنے میں ہی لگ جائیں). اس حرامی کے کام دیکھو ذرا کمینے ذلیل کے اور رسید بھی دو نمبر لوکل کاپی کے پیج پر بھیجی ہے اس نے سٹیمپ بنوائی ہوئی ہے وہ والی لگا کر کوئی ادمی اس کمینے سے موبائل نہ لے نہیں تو بھائی بعد میں پچھتاؤ گے