Assalam walekum pyari sister kya haal chaal hai aapka aur bhai ka kya hal hai aap donon ki video hamen bahut pasand hai aap Jo block banati ho aap bahut achcha blog banati ho main bahut pasand hai har roj sham ko main intezar karti hai aapka naya vah log ka
اسلام و علیکم مقدس آپی اور عمران بھائی آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ جو دیواروں پر اور گملوں پر جو رنگ لگاتے ہیں وہ کونسے رنگ ہوتے ہیں اور کہاں سے ملتے ہیں اور جو آپی آپ نے گھڑوں پر جو رنگ کیے تھے وہ کونسے رنگ تھے پلیز کیا آپ بتائیں گے اپنے ویلاگ میں سب کو سلام عجوہ کی ماما