بسم الله الرحمن الرحيم وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ما شآء الله good sharing my dear sisters all the best full respect no skipping video ALLAH HAFIZ good recipe top 👍🇵🇰
Tauseef itni khatarnak jagha baitha hoa hai pls avoid kia kijiay oper ziada aana jaana jb tak boundary stair side walls na ban Jain ahtiat achi cheez hoti hai. MashaAllah mazay mazay ka vegetable pulao
MashAllah ghr buht piyara lg rha ha runaq Wala Allah Pak nazrebad se mehfooz rkhy 🤲🏼❤️ buht yummy vegetables rice bnay aap ne ,mun Mai pani a gya bhook lgne lgi 😋🤤
ماشاءاللہ میری پیاری بہن بہت ہی مزیدار زبردست ویجیٹیبل پلاؤ بنا ہے ماشاءاللہ بہت ہی مزیدار زبردست بنے ہیں ویجٹیبل پلاؤ 😋😋😋🤤🤤🤤🤤میرے منہ میں پانی آگیا ویجیٹیبل پلاو دیکھ کر 😅😅😅😅
سبزیوں کا پلاؤ زبردست لگ رہا ہے آپ نے اپنے رشتے بتاےْ شکریہ لیکن یہ نہی بتا کے یہ گھر کس کا ہے آپ کا ؤ بہت حیسن ہے کیا نام ہے دل چاہتا ہے کہ ضرور آپکے گاؤ آؤ
وعلیکم السلام میری پیاری بہن ماشاءاللہ دوپہر کا ٹائم ہے باجی مینا دانے صاف کر رہی تھی باجی مینا نے دانے صاف کرلیے ہیں باجی واک کرنے چلی گئی ہیں تو دوسری باجی نے جھاڑو دیا ہے جہاں پہ بیٹھ کے سبزی بنانی تھی ماشاءاللہ میری پیاری بہن اپ لوگوں نے سبزیوں کی کٹنگ کر لی ہے تو الو مٹر گاجر اور گوبھی میری پیاری بہن لگتا ہے اج بہت ہی مزیدار زبردست ریسپی بننے والی ہے 😅😅😅😋😋🤤🤤 ماشاءاللہ میری پیاری بنا دی بہت ہی مزیدار زبردست ویجٹیبل پلاؤ بننے لگا ہے میرے پیارے بن سلمان اوپر جا رہا ہے چھت پر توصیف بھی اوپر ہے دھیان سے وہ گر نہ جائے