میں نےآج یہ وڈیو دیکھی اتنی حسین اتنی نیچرل بہت خوبصورت ۔آپ کیوجہ سےہم نے اتنے خوبصورت مناظر دیکھے بہت بہت شکریہ گھر بیٹھے ان خوبصورت علاقوں کی سیر کرانے کا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Thank you so much bhai mujhe aapki video bahut acchi lagi but aapne jo 1965 ki jang ki baat ki hai to Pakistan ne nahi balki india ne pakistan ko sikast di thi lekin is me aapki koi galti nahi galti to unlogon ki hai jo galat afwa felakar logon ko batate hai allah aapko hamesha salamat rakhe 🤲😊 aapka chahra mere kasin kasim bhai me milta hai thora thora
اسلام علیکم ۔ ماشاء اللہ ویڈیوز معلوماتی ہوتی ہیں اور کوشش کریں ۔ کھپرو کے قریب نمک کی کان ہے وہاں کی وڈیو بنائیں ، کھپرو کے ہی نزدیک چوٹیاریوں ڈیم ہے وہ دیکھایں اور کھوکھراپار زیرو پوائنٹ باڈر دیکھایں ۔ میرپور خاص کے پاس ایک گاؤں کاک بنگلہ ہے یعنی کیا کاک کیا ہوتا ہے ۔ سید حسن اصغر زیدی میرپور خاص