سر ایک بات کہنا چاہوں گا اگر آپ برا نہ مانے ۔میں آپ کی ویڈیو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں ۔بس ایک چیز کا دھیان کر لیں تو بہت اچھا ہوگا ۔۔کھانے کے دوران اکثر یہ جو آپ کے لوگ ہیں کبھی پاؤں کو ہاتھ لگا رہے ہوتے ہیں کبھی چپل اتار رہے ہوتے ہیں پھر اس کے بعد کھانا شروع کر رہے ہوتے ہیں کھانے کے دوران چپل اتار رہے ہوتے ہیں اس چیز کا دھیان رکھا کریں۔آج کی ویڈیو کو غور سے دیکھ لینا آپ کو پتہ چل جائے گا ۔ایک بار پھر معذرت اگر میری بات بری لگی ہو ۔