سر infinix کے کچھ فون جن کی آئ۔ڈی اور تھرمل لائن کے رزسٹر جن سے ڈیوائیڈر سرکٹ بنتا ہے ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایک رزسٹر سیرز اور دوسرا پیرا لل ہوتا ہے جبکہ ہم اپنے ڈائگرام میں دیکھتے ہیں تو دونوں رزسٹر کی ایک ایک پن گراؤنڈ ہوتی ہے ایسا کیوں جبکہ ایک سیرز اور دوسرا پیرا لل ہونا چاہئے