سلام سارے ہمارے سندھی بہنیوں اور بھائیوں کو۔پاکستان میں جتنے مخلص سندھی لوگ ہیں۔اور کوئی نہیں ہوسکتے۔ان لوگوں میں ایک حاص بات جو ان کیلئے جنت کا راستہ سنوارتا ہے۔وہ ان لوگوں کا مخبت اھلبیت اور یاعلی ہے۔سندھی لوگ یذیدی نہیں ہیں۔اس دھرتی میں شہباز قلندر اور عبداللہ شاہ غازی جیسے ھستیاں ہیں۔ہمارے kpk خیبر پختون خواہ میں ذیادہ یذیدیت پھیلا ہوا ہے۔اس وجہ سے ہمارے لئے جھنمی دروازہ کھل رہا ہے۔میرے دل میں ہمیشہ سندھی بہنیوں اور بھائیوں کیلئے بے حد مخبت رہتا ہے۔اللہ سندھ دھرتی کو یذیدیت کے پھیلاو سے پاک رکھے۔