یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین
ان تمام ویڈیوز میں محسوس کیا ھے کہ تمام۔فنکار تمام دیکھنے والے صرف نوری کے عاشق ھیں نوری سب کی معشوق ھے جوگی نوری کا عاشق نمبردار کرلی غلام شبیر خوشیا بالا بوکا ڈاکٹر بھولا چرسی غرضیکہ سب کے سب نوری کے عاشق ھیں جوگی سب کو کو لے کر بھاگ گیا ھے ویسے اس معاشرے وچ سب ٹھرکی رہتے ہیں صرف اور صرف گورے رنگ دے کچھ نوری کے لباس کے کچھ نوری کے رنگ کے کچھ نوری کی زبان کچھ نوری کی اداکاری کے عاشق ھیں سب عاشق ہی عاشق ھیں آللہ تعالیٰ نوری کو نظر بد سے محفوظ رکھے
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین