ماشاء اللہ جناب بہت خوبصورت کلام ہے. اللہ پاک مولانا زین العابدین صاحب اور مولانا ابوبکر صاحب دونوں حضرات کو جزائے خیر دے. اور اپنی رحمتوں سے نوازے. آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءالل ماشاءاللہ سبحان الله الل تعالیٰ حافظ ابوبکر مدنی صاحب کو لمبی زندگی دے اور مزید ترقی عطا کرے بہت عمدہ کلام ہے دل خوش ہوگیا ہے
رضی اللہ عنہ ورضوا عنہ ❤️ اللہ رب العالمین آپ کی آواز میں انداز میں الفاظ میں مزید مزید برکتیں رفعتیں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین مولانا انس یونس کے بعد آپ ہمارے پسندیدہ نعت خواں ھیں اور ہم آپ کی نعتیں اور انس یونس کی نعتیں ہی پڑھتے❤️ آپ کی آواز بہت پیاری ھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ رب العالمین نظر بد سے محفوظ فرمائیں آمین ثم آمین