سنا ہے کہ شان مسعودیہ رمیز راجہ کی شکایت کر ڈالی ہے رمیز راجہ نے انٹرویو کے اندر شان مسعود اور نعمان علی کا مذاق اڑایا ہے جہاں پورا پاکستان جیت کا جشن منا رہا ہے وہاں پر رمیز راجہ پاکستان کے جشن کے ماحول میں خرابیاں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے
اب انے والے ہر سیرز میں 6سپشل بیٹ سمین کھیلانا چاہے اور باقی الرونڈار میں ساجد خان اور نعمان علی کو کھیلانا چاہے باقی تین فسٹ بالیگ میں شاھین کو کھبی نہی کھیلانا چاہے اس کی واجہ سے ھم لوگ بہت سیمی فاینل ہار چکا ہیں