بھت ھی شاندار اور دل کو چھو لینے والا کلام ھے کیا خوب ھے اصلی اور نسلی کشمیری میوزک پر یہ ترتیب دیا گیا ھے بلبل صاحب کی مسرور کن آواز کا جادو چاروں طرف فضا کو خوشنما بنا رھا ھے اس سنگت میں جنھوں نے حصہ لیا ھے وہ بھی قابل تعریف ھیں سر اور تال کا بھر پور سنگم رب تعالا ان سبوں کو سلامتی دیں میری طرف سے سلامے محبت۔۔۔۔۔