بسم اللہ الرحمن الرحیم صاحب بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ ہر انسان کو اپنے ماں باپ کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور آپ کو جزائے خیر دے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ کا میرے اوپر بہت کرم ہے کہ میں نے آپنی والدہ محترمہ تین دد انتقال ہونے سے پہلے ہی پوچھا تھا امّی آپ مجھسے ناراض تو نہیں ہیں میری والدہ محترمہ مجھسے ہنس کر بولی بیٹا میں تجھسے کیوں ناراض ہوںگی خدا کا شکر ہے لاکھوں بار محمد محسن القادری بدایوں شریف فی الہند
کھانا وہ خود بھی گرم کرکے کھا سکتا تھا. اور لعنت ہے ایسے غصے پر. جس میں انسان ماں باپ کی تمیز بھول جاے. اگر وہ ماں کو راضی کرتا تو اسکا حج ادھر ہی ہو جانا تھا.