BLOCHISTAN KHOBSORAT JADU KI ZAMEEN HE OR WAHA KE LOG US SE BHI KHOBSORAT HEIN SALAM UN KO ....BLOCHISTAN KA THORA SAFAR KIA HE JADU HE DIL KO SUKOON HOTA HE ...........
ماشاءاللہ بہت مزیدار، فقیرانہ انداز، درویشانہ سیروسفر، بہت بہت خوش کن۔ یہ جو درخت یہاں نظر آیا، جس کے نیچے ٹھنڈی چھائوں ھے، ہلکی ہلکی ھوا لگتی ھے اسے ونڑ مقامی زبان میں کہتے ہیں جبکہ اسے پیلو کے نام سے بھی پہچانتے ہیں۔ اسکی جڑ کا مسواک بہت اچھا ھوتا ھے۔ اس پر لگنے والی چھوٹی چھوٹی پیلو بہت مزیدار ھوتی ہیں۔ یہ بار/جنگل کا درخت ھے جبکہ مزاروں قبرستانوں میں بھی بکثرت ھوتا ھے
جگھیں تو آپ کی بہت دلکش اور پر کشش ہیں میں بھی آمین جو قسم کا انسان ہوں اور اس طرح کے ویرانے اور پہاڑی سلسلے کافی دیکھے آپ کی ان ویڈیوز کو دیکھ کر مجھ جیسے کءی اور بھی محظوظ ہوتے ہیں مگر آپ اگر اکیلے ان پر خطر راستوں پر سفر کرتے ہیں تو آپ کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے آج کل کے حالات میں احتیاط لازمی ہے مگر آپ سمجھدار ہیں یقیناً بیک اپ رکھ کے چلتے ہونگے اسی میں دانشمندی ہے اللّہ پاک آپ کا حافظ ناصر
shahid afridi ko log piyar say LALA kehtay hain, bahi, lala, adda, saeen, aur bohat saray ilfaz hain jo kisi ko izat aur ehtram ka darja detay hain, shukria