BUNER VINES ❤ ZA STASO DEER GHAT FAN YEM PLZZZ ZAMA DA COMMENTAM LIKE KA PLZZZ 😢😢😢😢😢 MALIK ADNAN SAIB PLZZZ ZAM DA BUNER YEM PLZZZ DOSTANO ZAMA DA COMMENT AM LIKE KA 😢
Baahir k countries mey bijli per Cars chaltey hai sub kuch bijli per chaltey hai awer hum pakistani bill ziyaadey aaney k der sey aik panka nahi chala saktey😞😞😞😞😞 Its Reality of Pakistan
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مہربانی کرکے ویڈیو کے مطابق کمنٹ کیا کرے،اب یہاں مزاحیہ ویڈیو بنی ہے پر اپ لوگ اپنے لائک ک کے لیے اسلامی کمنٹ کرتے ہو کہ اسلام زندہ باد، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار کون کرتا ہے؟ تو یار یہ بھی کوئی پوچھنی والی بات ہے کون کمبخت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پیار نہیں کریگا، اور یہی سارے کمنٹ وہی لوگ کر رہے ہیں جو صبح کی نماز اور باقی نماز بھی نہیں پڑھتے ہونگے اور گھر والے اور محلے والے ان سے تنگ ہونگے