اللھم صلی اللہ علیہ و آلہ و بارک وصلم اسلام زندہ ہوتا ہے کربلا کے بعد یہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت اسلام کو قیامت تک زندہ کر دیا اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بہت بڑی قربانی دی ہے اور تمام کربلا کے شہیدوں کو سلام پیش کرتے ہیں سیدہ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بھی بڑے صبر اور بہادری کامزائیرا کیا ہے قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد مولانا سراج الدین صدیقی نے بھی مولانا شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی طرح بہت اچھے انداز میں واقع کربلا پیش کیا ہے