کاش ایسے لوگ پیدا ھوتے رھیں نہ کوئ سنی رھے نہ شیعہ سب آللہ کے نبی کے امتی ھوجائیں اور امام حسین کو مشعل راہ ھو جائں اللہ پاک مولانا صاحب کو جنتالفردوس میں جگہ دے سب بات حق ان کا کئ مسلک نہی تھا
Jaza Allaha slam un Ulma per jo haq bat kartay hein Molana jaza Allaha. Khuda ki zat hum sub ko sach bolaniy or sonany ke or smajany ke hemit daay. AAMEEN.
مسلک کو جوتے کی نوک پر رکھ کر، حق بیان کر کے، مولانا اسحاق نے ثابت کیا ہم مسالک کے مقلد نہیں، ہم اسلام کے مقلد ہیں، ایک جرات مند اور نڈر مسلمان بلکہ وقت کا ولی تھا کہ جس نے اہل بیت کی محبت میں گالیاں بھی کھاہیں اور بہت دکھ بھی سہے لیکن پھر بھی اس مرد حق نے کلمہ حق بلند کیا،اللہ رب العزت مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماہیں
مولانا اسحق مدنی صاحب کا اتنا بلند علمی درجہ دیکھ کر دل پھٹ جاتا ہے 😢 کس منہ سے تعریف کروں اس انسان و عالم کا 😭🤌🏻 اللہ آپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام دیں.
Subhan Allah, Jazkallallah, khair, Allah Molana ISHAQ R.A ko Ajar e Azeem Aata farmy, Haq e Hussain wa Aehle bait ki Shama Roshan jo ki h wo ta qemat Roshan rahy aur Janat ul Firdous me Rasool Allah S.A.W ka paros e Aala Ap ko Ata farmy Ameen Suma Ameen.
اللہ مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور اہل بیت کی حمایت میں آواز بلند کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین
اہل بیت کے لوگ بنو عباس اور بنو فاطمیہ کے انداز میں برسراقتدار آئے وہ بنو امیہ سے بھی زیادہ شہنشاہ بن بیٹھے ۔ بنو فاطمیہ تو اپنے آپ کو سپر نیچرل تصور کرتے تھے اور زیارت کروانا عوام پر احسان سمجھتے تھے ۔ جبکہ یہ مولوی بنوامیہ میں پھنس کر رہ گیا ہے ۔
@@MI-qy8hw lanat Tuj py or tery Aqeedy py Allah tera Hashar Yazeed Maloon k Sath Kary Or Hamara Hashar Hussain عليه السلام k sath kary Ameen Suma Ameen
@@saqlainhaider3590 مقدس ہستیوں کا نام نہاد چاہنے والے کے الفاظ دیکھو۔ جو لکھا ہے اس کا جواب دینے کی بجائے گالم گلوج پر اتر آیا ۔ دلائل سے ثابت کر کہ میں نے غلط لکھا اور سچ یہ ہے ۔
ہر مسلمان جو حقیقی اسلام کو فرقہ واریت کی لعنت سے ہٹ کر اور متعصب تنگ نظر مولویوں کی موہومات سے مبرا 'سمجھنا چاہتا ہے وہ ضرور مولانا اسحاق مرحوم کی تقریروں کو سنے اور اپنے ایمان کو تازہ کرے .ہر مومن انکی تقریروں کو اتنا شیئر کرے کہ ہر گھر میں ان کا پیغام پہنچ جائے