#pakistan Warrants issued in Islamabad | PTI new call for D-Chowk | Qazi Faez Issa denied official dinner but actual story ? Join Us on Facebook: bit.ly/3IgnQCJ Follow me on Twitter bit.ly/3xCzgfl
اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین کیونکہ عمران خان ہمارے ملک کا بہادر سچا اور ایمان دار اور عظیم اور قابل لیڈر ھے اور رہے گا انشاء اللہ تعالیٰ
❤❤❤❤ Masha Allah very very nice 💯 Beuteful 🥰 beshak Right Allah Imran khan KO Apne hifzo Aman mein rakhe Ameen Ameen Ameen 😭❣️💔 llanat hi aisi hukumat par llanat hi 😢😢😢is par
Jo ehtejaj as soon as possible shru hona chahye tha...khan sahb ki zndagi ka sawal hai...wo 15 oct ko shru hoga...saari kayadat compromised hai...ubhi nhe tw kbhi nhe
کیا کیا جائے بھائی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں. لوگو کا جینا محال ہو گیا ہے زندگی عزاب بنا دی گئی ہے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے. ملک کو بیرونی خطرات سے بچانے والوں کو اب عوام کی بھلائی کے لیے کم از کم 10 سال کے لئے اس گندھی جمہوریت کو لپیٹ دینا چاہیے. اور ان سب پر آ یسا احتسابی ڈانڈا چلائے کہ سب کو برابر کردے. اور یہ کرنا ضروری ہوگیا ہے.
You are right. Imran Khan is NOT a security threat in any way. Family meetings of people in illegal detention have rights to see their loved ones. Adial and Islamabad are miles apart
منزلوں کی طرف دھیان رکھو، سر پہ لازم ہے آسمان رکھو مشکلیں آئیں گی یہ جان رکھو،حوصلے شیر کی سمان رکھو ڈر کے بیٹھے رہے اگر گھر میں، ہونگے سب برباد یہ جان رکھو حق پر جینا ہے دل میں ٹھان رکھو،سر بھی جا سکتا ہے یہ دھیان رکھو گردشیں کر رہی ہیں افواہیں، آنکھیں چوکنا کھلے کان رکھو حوصلے اپنے تم چٹان رکھو،حق پر لڑنا ہے دل میں مان رکھو آج ظالم ہے صاحب مسند منہ میں سچ بولتی زبان رکھو معرکہ آج بھی تو ممکن ہے،تیر تیار اک کمان رکھو آج گر اٹھ کھڑے ہوئے تو پھر کل حسیں ہو گا یہ گمان رکھو ❤🇵🇰🇦🇪❤
مجھے زیادہ پسند ہے کہ میں کسی مسلمان کی ضرورت پوری کرنے کے لئے اُس کے ساتھ چلوں ، یہ مجھے (میری مسجد ) مسجد نبوی میں ایک مہینہ اعتکاف کرنے سے زیادہ پسند ہے ( فرمان رسول الله لا لا (السلسلة الصحيحة: 906، صیح الترغيب : 2623 (حسن)، المعجم الأوسط للطبراني 6/13)
پاکستان کی عوام ۔ حق و سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافی شیخ آغا سرور کی جبری گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔ پاکستانی قوم شیخ آغا سرور کی فوری رہائی کا مطالبہ کر تی ہے ۔
السلام علیکم عمر بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے عمر بھائی یہ جو ایم این اے ہیں پی ٹی ائی کے کیا یہ انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کے انٹرویو نہیں دے سکتے ہیں
قاضی کا ذکر بھی قوم اورعوام کی سماعت پر گراں گزرتا ہے الئہ ربالعزت اس قوم کو ایسے تمام لعنتی اور نحوست کے کرداروں سے اس ملک وقوم کو پاک و صاف کر دے امین امین 🕋🤲🤲🤲🕋
Ameen sum Ameen ya RúbelAlmeen save Pakistan inocent womenman children fargive them open thy start new life thou thy will never farget torcher thy suffered beaten blamed mayAswt protect them guide nation
اللہ الحق ھے پاکستان کے عوام کی آخری امید عمران خان کو رھا کرو یارب العزت تمام یزیدی قوتوں کو آور چوروں ڈاکوؤں قاتلوں بدمعاشوں لیٹروں غداروں بےایمان ججوں کو نشان عبرت بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
گوندل صاحب باتوں سے پتہ لگ رہا ہے کہ آپ پڑھے بھی نہیں ہو اور سیکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔ ورنہ۔۔۔ موبلیغ کو موبالیغ ( مبلغ ) نہ کہتے۔ سب لوگ یوٹیوب صحافی بن گئے ہیں ۔
All noncening youtuber and wrong title Go to Adlia to relieve Imran khan by the order of supreme court this is the title will be I hear from two year and saying this to relieve imran khan, at once. Do not listen to anyone