'لوگ پر تکلف اور طلائی گاؤ تکیوں سے پیٹھ لگائے دل فریب اور ہوش ربا کم سن لڑکیوں کو پہلو میں لیے بیٹھے ہیں اور جنت کی بےفکریوں سے لطف اٹھا رہے ہیں۔۔۔‘
یہ منظر حسن بن صباح کی بنائی جنت کا کھینچا گیا ہے۔ حسن بن صباح کون تھے اور ان کی بنائی ہوئی جنت ایک فسانہ تھی یا حقیقت، جانیے ہماری اس آڈیو سٹوری میں۔
تحریر: ظفر سید
پیشکش: نادیہ سلیمان
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#hassanbinsabah #paradise #story
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
13 июл 2022